اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر پاوچی میں دسیوں افراد نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی غیرقانونی گرفتاری پر صدائے احتجاج بلند کی اور ان کی رہائی مطالبہ کیا ہے۔

4 جولائی 2020 - 13:55