اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آٹھویں امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے گزشتہ شب حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم میں ایک جشن پر مسرت کا انعقاد کیا گیا۔
3 جولائی 2020 - 09:06
News ID: 1052282