اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین کے آثار قدیمہ کے ماہر عبد الرزاق متانی نے بتایا ہے کہ صہیونی حکومت مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تاریخی آثار کی تباہی کا سبب بن رہی ہے۔ اسرائیل نے بہت سارے تاریخی آثار کو جان بوجھ کر مٹا دیا ہے اور بہت سارے دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے مٹتے جا رہے ہیں۔

2 جولائی 2020 - 11:14