اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی عوام نے نیو یارک اور اس کے آس پاس شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ اس دوران پولیس نے مظاہرین کی ایک ریلی پر حملہ کر کے دسیوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔

2 جولائی 2020 - 09:58