اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی اور اعلی کونسل کے سربراہ آیت اللہ اختری کی موجودگی میں اسمبلی کی ’’ہم آہنگی کونسل‘‘ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی عارف کے علاوہ دیگر شعبوں کے سربراہان نے بھی شرکت اور گفتگو کی۔
30 جون 2020 - 15:38
News ID: 1051731