قم میں طبی ہدایات اور پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مؤمنین نے حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر کے جوار میں " لاالہ الا انت الغوث الغوث خلصنا من النار یا رب " کی صدائیں بلند کیں اور اپنے پروردگار کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔

14 مئی 2020 - 10:40