اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران بہشت زہرا (س) میں رمضان المبارک کی انیسویں شب کی مناسبت سے مؤمنین نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔

14 مئی 2020 - 10:30