تہران میں کمیل روڈ پر واقع ایک عمارت کی چوتھی منزل میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کی دیواروں میں گہری دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔ اس حادثے 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ 7 افراد کو معمولی چوٹیں آئي ہیں۔
10 مئی 2020 - 08:57
News ID: 1035366