اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں نرجس خاتون تنظیم سے وابستہ طلاب اپنی جہادی سرگرمیوں میں ڈاکٹروں،پیرا میڈيکل عملہ اور کورونا سے متاثرہ مریضوں کو مدد بہم پہنچا رہے ہیں۔

19 اپریل 2020 - 07:58