اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید آیت اللہ محمد باقر حکیم کے سترہویں برسی کے موقع پر تہران میں منعقدہ تقریب سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا اس تقریب میں اسمبلی کے سابق جنرل سیکرٹری جناب محمد حسن اختری بھی موجود تھے۔
23 فروری 2020 - 09:53
News ID: 1012494