اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مسقط میں پچیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش دنیا بھر کے پبلیشروں کی شرکت کے ساتھ افتتاح ہوئی۔ اس نمائش میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت نے بھی اپنی کتابوں کے ساتھ شرکت کی۔

23 فروری 2020 - 09:43