ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور جامعۃ المصطیٰ (ص) کے باہمی تعاون سے افریقہ کے ملک ساحل عاج میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے چہلم کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

14 فروری 2020 - 12:23