اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامورکوعراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔
عراقی وزارت خارجہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کی پاسداری کرے ۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں حال ہی میں حشد الشعبی کے ٹھکانے پرہونے والے حملے میں امریکی ملوث ہیں اور امریکہ کی اس رفتار پر عراقی حکومت نے شدید اعتراض کیا ہے۔
/129
24 اگست 2019 - 07:58
News ID: 971003
عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامورکوعراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔