22 جولائی 2019 - 20:59
عراقی وزیر اعظم کی صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169