18 جولائی 2019 - 15:01
قطر کا عراق میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل پر رد عمل

قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ عراق کے کردستان کے علاقہ ميں کل ایک ہوٹل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کو قتل کردیا گیا جس میں اربیل میں ترک قونصلخانہ کے ڈپٹی قونصلر بھی شامل ہیں۔

.......

/169