اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف جاپان کا دورہ مکمل کرکے چين پہنچ گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ چین کے حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، مشترکہ ایٹمی معاہدے اور علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کی جانب سے اشتعال انگيز اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ سہ پہر کو چینی وزير خارجہ اور چین کے بعض دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
........
/169