5 اپریل 2019 - 19:19
ابوبکر البغدادی کے قریبی تمام رشتہ دار کو گرفتار کرلیا گیا

عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کے ایک قریبی رشتہ دار کو گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کے ایک قریبی رشتہ دار کو گرفتار کرلیا ہے۔

سکیورٹی سکیورٹی ذرائع کے مطابق صوبہ الانبار کے علاقہ النخیب سے ابو بکر بغدادی کے قریبی رشتہ دار عبد ملاجی عکیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکہ نے حال ہی میں ابوبکر بغدادی کی گرفتاری کے لئے 25 ملین ڈالر مقرر کئے ہیں۔

.......

/169