اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عراق میں اہلسنت مفتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔



اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات بغداد میں ہوئی ہے اور اس ملاقات میں حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169