16 اکتوبر 2018 - 10:54
News ID: 913025
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہرنجف اشرف میں حضرت امام حسین (ع) کے اربعین میں شرکت کرنے والے زائرین کے لئے صحن حضرت فاطمہ زہرا (س) کو آمادہ کیا جارہا ہے۔
