8 اگست 2018 - 11:48
ایرانی وزير خارجہ سے شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کی ملاقات

شمالی کوریا کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس سے قبل ایرانی وزير خارجہ نے اکو تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل اور بین المجالس اسلامی یونین کے سکریٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

........

/169