اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے یمن پر وحشیانہ ہوائی حملوں میں کئی بار کلسٹر بموں سے استفادہ کیا ہے جبکہ کلسٹر بموں سے استفادہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے ۔ اس سے قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یمن کے نہتے عوام پر کلسٹر بموں سے حملہ کرنے سے گریز کرے۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل دونوں امریکہ اور بڑے شیطان کی سرپرستی میں بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتے ہیں۔ دونوں جرائم پیشہ ملکوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
.......
/169