14 مارچ 2018 - 12:12
آل سعود کے ایک اور شہزادے نے لندن ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی + ویڈیو

سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔اطلاعات کے مطابق ایئر پورٹ کے حکام نے شہزادے سے اخلاقی فساد کے بارے میں تفتکیش کرنے کی کوشش کررہے تھے جس کے بعد شہزادے نے خود کو ایک بلندی سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد سمیت سعودی شہزادے عیاشی اور مالی فساد میں مبتلا ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169