21 اگست 2017 - 13:09
جنرل حاتمی ایران کے نئےوزیر دفاع منتخب/ نئے وزیر دفاع کا وزارت دفاع میں استقبال + تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے جنرل امیر حاتمی کو ایران کا نیا وزير دفاع منتخب کرلیا ہےجنرل امیر حاتمی نے پارلیمنٹ کی مجموعی 288 آراء میں سے 261 آراء حاصل کیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے جنرل امیر حاتمی کو ایران کا نیا وزير دفاع منتخب کرلیا ہےجنرل امیر حاتمی نے پارلیمنٹ کی مجموعی 288 آراء میں سے 261 آراء حاصل کیں۔ جنرل حاتمی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزارت دفاع پہنچے ، جہاں سابق وزير دفاع جنرل حسین دہقان نے انھیں خوش آمدید کہا اور وزارت دفاع کے امور ان کے حوالے کردیئے۔


۔۔۔۔۔۔۔

/169