اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کے ایک ہسپتال میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی آنکھ کا آپریشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، موصوف کا آنکھ آپریشن نجف اشرف کے ہسپتال امیر المومنین(ع) میں انجام پایا اور اب آپ بالکل صحیح اور سالم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲