3 اپریل 2017 - 11:40
فلوجہ میں کار بم دھماکہ میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کےصوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مغربی علاقہ میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کےنتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کےصوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مغربی علاقہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کےنتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک کار میں نصب کیا گیا تھا۔ اس دھماکے کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

.......

/169