اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زیر زمین ایک پارکینگ میں رونما ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آپسی دشمنی کے نتیجے میں ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169