اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل رات قوم سے خطاب کریں گے۔حزب اللہ لبنان کے سربراہ اپنے خطاب میں لبنان کی سیاسی و سلامتی کی صورتحال اور علاقائی مسائل کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔ المنار ٹی وی چینل سے مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 30 منٹ پر سید حسن نصر اللہ کی تقریر نشر کی جائے گي۔
.......
/169