اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج، دہشتگرد عناصر کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور صوبہ ادلب کے شہر خان شیخون کے علاقوں حارم اور سرمدا کے محصور پندرہ ہزار خاندانوں میں انسان دوستانہ امداد کے دائرے میں غذائی اشیاء اور دوائیں پہنچارہی ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق شام میں گیارہ میلین لوگوں کو امداد کی ضرورت ہے اور ان میں سے چار میلین سات لاکھ افراد ایسے علاقوں میں ہیں جہاں ان تک رسائی نہایت ہی دشوار ہے۔
.......
/169