اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کچھ منٹ پہلے لبنان سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ لبنان کے علاقے ضاحیہ میں تکفیری دھشتگرد ٹولے سے وابستہ ایک خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ حملہ آور بارود سے بھری گاڑی سے ضاحیہ کے قریب برج البراحنہ کے علاقے میں دھماکہ کرنا چاہتا تھا کہ سکیورٹی پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
21 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 499093
لبنان کے علاقے میں کچھ دیر قبل ایک ایسے خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو بارود سے بھری کار کے ذریعے دھماکہ کرنا چاہتا تھا