1 جنوری 2014 - 20:30
اس ہفتہ نماز جمعہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

نماز جمعہ پروگرام 10 بجکر 55 منٹ پر تلاوت قرآن مجید سے ہوگا ۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل ایران کی مرکزی بینک کے ڈائریکٹر ولی اللہ سیف پائدار اقتصاد کے بارے میں نمازیوں سے خطاب کریں گے۔

.......

/169