ابنا: ذرائع کے مطابق یہ بم دھماکہ، کابل میں کوتہ سنگی کے علاقے میں ہوا۔ یہ مقناطیسی بم ایک کار پر لگایا گیا تھا۔ ابھی تک اس بم دھماکے کے بارے میں مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں اور نہ ہی ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
.......
/169