4 ستمبر 2013 - 19:30
لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے جنگ مخالف افراد کا احتجاجی اجتماع+تصاویر

برطانیہ میں ہزاروں افراد نے آج امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی اجتماع کر کے امریکہ کی شام کے خلاف جارحانہ پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برطانیہ میں ہزاروں افراد نے آج امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی اجتماع کر کے امریکہ کی شام کے خلاف جارحانہ پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔لندن کی بعض سیاسی تنظیموں کی طرف سے ہوئے اس احتجاجی اجتماع میں شرکت کرنے والوں نے امریکہ کی خودسرانہ جنگی پالیسیوں کے خلاف نعرہ بازی کی۔اور امریکہ پر دباو ڈالا کہ وہ شام کے مسئلہ میں مداخلت نہ کرے اور کسی بھی جنگی کاورائی سے ہاتھ کھینچ لے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲