17 اگست 2013 - 19:30

اطلاعات کے مطابق حیدرآباد سینٹرل جیل کے اسسٹینٹ سپریٹنڈینٹ نعیم عباس سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق حیدرآباد سینٹرل جیل کے اسسٹینٹ سپریٹنڈینٹ نعیم عباس جیل سے گھر جارہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے سپاہ صحابہ کے دھشتگردوں نے ان پر فائرینگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

یاد رہے اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں بھی ایک شیعہ پولس اہلکار کو سپاہ صحابہ کےطالبان نے اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ۔

کیااب بھی پولس کچھ نہیں کرے گی؟؟؟

.......

/169