7 اگست 2013 - 19:30

سعودی عرب اورعرب امارات سمیت کئی عرب ممالک میں آج عید فطر منائي جارہی ہے۔

ابنا: سعودی عرب اورعرب امارات سمیت کئی عرب ممالک میں آج عید فطر منائي جارہی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران اور کئی دوسرے اسلامی ممالک میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا لہذا ایران میں عید فطر جمعہ کو ہوگی۔

.......

/169