15 جولائی 2013 - 19:30
غازی آباد کی ایک عدالت میں بم دھماکے سے ایک خاتون زخمی/ 4 بم برآمد

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہرغازی آباد کی عدالت میں بم دھماکے میں ایک خاتون اہل کار زخمی ہو گئی ہے جبکہ پولیس نے مزید 4 بم برآمد کرلئے ہیں۔

ابنا: ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہرغازی آباد کی عدالت میں بم دھماکے میں ایک خاتون اہل کار زخمی ہو گئی ہے جبکہ پولیس نے مزید 4 بم برآمد کرلئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق دھماکہ دیسی ساختہ بم سے کیا گیا۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق عدالت سے4 بم بھی برآمد ہو ئے ہیں،مزید تلاشی جاری ہے۔......./169