ابنا: فلسطینی نیوزایجنسی سما کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی وزیراعظم نے پولینڈ میں اپنے ہم منصب ڈونالڈ ٹاسک کےساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مذاکرات کے لئے فلسطینیوں کو پیشگی شرط کےطور پر اسرائیل کوتسلیم کرناپڑےگا۔
جبکہ تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کےساتھ ہرطرح کےمذاکرات کومسترد کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطینی انتظامیہ کےدرمیان مذاکرات کاسلسلہ بند کئےجانے کامطالبہ کیا ہے۔
درايں اثنا فلسطینی عوام جوصیہونیوں کےبڑھتے ہوئے جرائم کےنتیجے میں اپناگھر بار چھوڑ کرجانے پرمجبور ہورہے ہیں اعلان کیا ہے کہ سازباز مذاکرات فلسطین کےمقاصد کےمنافی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲