ابنا: العالم کی رپورٹ کےمطابق آل خلیفہ کےفوجیوں نے گذشتہ دو دنوں کےاندر لوگوں کےگھروں پرحملہ کرکے کم سے کم دس مظاہرین کوگرفتارکرلیا ہے۔جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دنوں میں تیئس سےزيادہ پرامن مظاہرے ہوئے اور ہربار آل خلیفہ کےفوجیوں نےان پرحملہ کیا۔جمعیت الوفاق کےاعلامیے کےمطابق آل خلیفہ کی فوج نے شہریوں کواجتماعی سزا دینے کاہتھکنڈہ اختیار کیا ہے اور مظاہرین پر فائرنگ کرتے ہيں اوران کےخلاف آنسوگیس استعمال کرتے ہيں نیزحد سےزیادہ تشدد سےکام لیتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 مئی 2013 - 19:30
News ID: 423795
بحرین میں آل خلیفہ کےفوجیوں نے دس انقلابیوں کوگرفتارکرلیا ہے۔