26 مئی 2013 - 19:30
جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر بن گئے

اسلام آباد…جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔

ابنا: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نیجسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف لیا۔چیف الیکشن کمیشنر فخر الدین جی ابراہیم 4 روزہ دورے پر ملک سے باہر ہیں۔

.....

/169