اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لیبیا کے شہر بنغازی میں ایک اسپتال کے قریب ایک بھیانک بم دھماکے ہوا ہے۔ایران ٹی وی چینل العالم کی رپورٹ کے مطابق بنغازی میں اسپتال کے قریب ہونے والے اس بم دھماکے میں اب تک ۱۵ افراد کے جانبحق اور ۳۰ کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
12 مئی 2013 - 19:30
News ID: 418843
لیبیا کے شہر بنغازی میں ایک اسپتال کے قریب ایک بھیانک بم دھماکے ہوا ہے۔