ابنا: گورنر انجینئر شوکت اللہ نے این اے و ن کیلئے میونسپل انٹر کالج فار گرلز میں قائم پو لنگ اسٹیشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گورنر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قبائلی علاقوں اور خیبر پختون خوا میں رائے دہندگان نے پر امن انداز میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔
.....
/169