ابنا: حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے ایک نرسنگ ہوم سمیت متعدد عمارتیں بری طرح متاثر ہوئیں۔واقعہ رات آٹھ بجے 27سو آبادی والے قصبے میں پیش آیا ۔ٹیکساس پبلک سیفٹی ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر دھماکے سے سیکڑوں افراد ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ پلانٹ کے قریب واقع نرسنگ ہوم گرگیا جس میں متعدد افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ حادثہ کے مقام پر امدادی کارروائیان شروع کردی گئی ہیں۔
.....
/169