ابنا: بلوچستان میں تیرہ جنوری کی شب سانحہ علمدار روڈ کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 234کے تحت دو ماہ کیلئے گورنر راج کا نفاذ کیا گیا تھا۔ ۔ دوسری جانب بلوچستان اسمبلی میں جمعیت علما اسلام ف کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے بتایا ہے کہ جے یو آئی (ف) کا پارلیمانی وفد کل نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کرے گا جبکہ مسلم لیگ ق نے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے اورمسلم لیگ ق کے اراکین کے استعفے جلد گورنر بلوچستان کو بھیجوادئیے جائیں گے۔
.....
/169