ابنا: ذرائع کے مطابق ایک روز قبل صدر زرداری سے بھی وفاقی وزرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر اپنے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا اور انتخابات سے قبل اضافے کی مخالفت کی تھی جبکہ وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ جمہوری حکومت عوام پر کسی بھی قسم کا بوجھ نہیں ڈالے گی جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا جانے والا حالیہ اضافہ واپس لے لیاگیا۔
.....
/169