16 فروری 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان / لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے 25 سالہ سید حسن نقوی ولدابن صفدر نامی شیعہ نوجوان شہید ہوگئے، شہید کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ابنا: واضع رہے کہ خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ نامی ایک دہشتگرد شدت پسند تنظیم شیعہ مسلمانوں کے قتل میں ملوث ہے جو سعودی ایماء پر ملک پاکستان میں رہنے والے شیعہ مسلمانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بناتے۔ سپاہ صحابہ کو ملک دشمن قرار دے کر پاکستان میں پابندی لگادی گئی تھی جس کے بعد یہ دہشتگرد تنظیم اہلسنت و الجماعت کے نام سے کام کررہی ہے۔

.......

/169