ابنا: صوبۂ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں "خان رازق" پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایس پی انویسٹی گیشن کی گاڑی کے قریب ہوا دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایس پی انویسٹی گیشن ہلال حیدر اور انکے دو محافظ سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 دیگر زخمی ہوئے – دھماکے میں میں 6 سے 7 کلوگرام دھماکا خیزمواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے میں ایس پی انوسٹی گیشن کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ چار مزید گاڑیوں اور پانچ دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔...../169
6 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362829
پاکستان کے شمال مغرب میں آج ہونیوالے بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور کم ازکم 30دوسرے زخمی ہوئے –