18 ستمبر 2012 - 19:30

کراچی… جماعت اسلامی کی جانب سے آج کراچی میں ہڑتال کی اپیل پر کاروباری مراکز بند ہیں اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی انتہائی کم ہے۔

ابنا: سابق ٹاوٴن ناظم لیاقت آباد ڈاکٹر پرویز محمود کے قتل کے خلاف جماعت اسلامی نے آج شہر میں ہڑتال کی اپیل کی تھی جس پر صدر ،ایمپریس مارکیٹ ، صرافہ بازار،بولٹن مارکیٹ ، جامع کلاتھ اور دیگر بڑے کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ بعض علاقوں چھوٹی دکانیں کھلی ہیں ۔ سڑک پر پبلک ٹرانسپورٹ انتہائی کم ہے تاہم پرائیویٹ گاڑیاں چل رہی ہیں اکثر مقامات پر پیٹرول پمپ بھی بند ہیں۔

.....

/169