22 اگست 2012 - 19:30

فلسطین کے مقبوضہ علا‍قےمیں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو صہیونیوں کو زخمی کردیا –

ابنا: فلسطین کی اطلاعات ونشریات کے دفتر کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کل بدھ کو "نتانیا" کےقریب ایک پٹرول پمپ میں صہیونیوں پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے – اس حادثے میں زخمی ہونیوالے ایک صہیونی کی جسمانی حالت نازک بتائی گئی ہے –

.....

/169