ابنا: عراق کے نائب وزیر اعظم روزی نوری شاویس ایک اعلی اقتصادی وفد کے ہمراہ کل تہران کا دورہ کریں گے۔ عراق کے نائب وزیر اعظم ایرانی صدر احمدی نژاد اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اور اس سفر میں دونوں ممالک کے حکام اقتصادی روابط کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169