ابنا: تفصیلات کے مطابق مذکورہ ٹارگٹ کلر کی شناخت ہوچکی ہے ۔اس کا نام نذیر احمد تھا اور وہ سٹی ایریا نواں کلے کا رہائشی تھا،اس کچھ وقت قبل ناکری سے فارغ کردیا گیا تھا ۔اس کے رشتہ داروں نے شناخت کے بعد لاش وصول کرلی ۔اس واقع کا مقدمہ گوالمنڈی پولیس اسٹیشن پر درج کرلیا گیا ہے.
.......
/169