ابنا: بھارتي ذرائع ابلاغ نے دفاعي ذرائع کے حوالہ سے بتايا کہ زمين سے زمين پر مار کرنے والا اگني 1ميزائل ايک ٹن جوہري ہتھيار کو 700کلو ميٹر تک کے فاصلے پر اپنے ہدف تک پہنچا سکتا ہے . ذرائع کے مطابق يہ ميزائل رياست اڑيسہ ميں ايک فوجي بيس سے فائر کيا گيا......../169
                        12 جولائی 2012 - 19:30
                    
                    
                            News ID: 328807
                        
                    نئي دہلي…بھارت نے جمعہ کي صبح جوہري ہتھار لے جانے کي صلاحيت رکھنے والے اگني 1ميزائل کا تجربہ کيا.
 
             
                                         
                                         
                                        